4

امریکہ۔ ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع

تہران/ایجنسیز // امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق رائے کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع ہو گئے۔میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے 2 جہاز گزرے، آبنائے ہرمز سیگزرنے والیجہاز یونان اور لائبیریا کے ہیں۔دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پڈاپسٹ میں ایک سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ایران سے متعلق اچھی پیشرفت ہوئی ہیں، امریکہ اور اتحادیوں نے ایران پرحملے روکنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ ایران بھی آنبائے ہرمز کھولنے پر راضی ہو گیا ہے۔، صدر ٹرمپ جنگ کے پرامن حل کے لیے کام جاری رکھیں گے۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا ایران میں کچھ لوگوں نے جنگ بندی کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں