باورچی اور معاونین کی اُجرت میں اِضافے کا معاملہ آئندہ پی اے بی میٹنگ میں اُٹھایا جائے گا۔ سکینہ اِیتو
زینہ پورہ میں 3,145 ژالہ باری سے متاثرہ باغبانوں کو 87.98 لاکھ روپے کی اِمداد فراہم کی گئی ۔ وزیر زراعت
آئی ایس ایس ایس اورآئی جی این او اے پی ایس کے تحت پنشن کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ سکینہ اِیتو
وزیر اعلیٰ نے کشمیر میں پری بجٹ مشاورت کے سلسلے کا اختتام کیا ، شوپیاں اور کپواڑہ کے عوامی نمائندوں سے پری بجٹ مشاورت کی